

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام یہ جانتے تھے کہ کربلامیں اتمام حجت کیلئے دولہا بنانے کی ضرورت پیش آئے گی اور امت ملعون نے اس دولہا کو شہید بھی کردینا ہے ، اس لئے انہوں نے اپنے سب سے پیارے فرزند جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کو اس کام کیلئے منتخب فرماتے ہوئے یہ وصیت نامہ بصورتِ تعویذ انہیں عطا فرمایا تھااور ساتھ ہی اپنے پاک بھائی کو بھی یہ وصیت فرمائی تھی کہ آپ اِس موقع پر میرے لعلؐ کو ہی دولہا بنانا اِس لئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار