

Loading content...
حالانکہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام رو رہے تھے مگر یہ وصیت نامہ پڑھ کرایک دم ان کے رخ انور پر مسکراہٹ کے پھول کھِل اٹھے ، خدا جانے انہیں شہادت کتنی پیاری تھی ،یہ فوراً اٹھے اور جلدی سے چچا جان کی طرف روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار