

Loading content...
حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام نے تحریر فرمایا تھا کہ اے میرے لعلؐ ہم آپ کو یہ وصیت فرماتے ہیں کہ جس وقت آپ اپنے پاک چچا کو کربلا کے ویرانے میںاس حالت میں مصائب میں مبتلا دیکھنا کہ دشمنانِ خدا و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں گھیرا ہوا ہو تو اُس وقت جہاد سے پیچھے نہ ہٹنا ، دشمنانِ خدا سے جنگ ضرور کرنا اور اپنے چچا جان سے اپنی جان پیاری نہ کرنا اور ہر صورت میں چچا جان سے جنگ کی اجازت لینا تاکہ ابدی سعادت ہمیشہ کیلئے تمہارے قدموں میں سر بہ سجود رہے …(R_463)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار