

Loading content...
انہوں نے سراپنے گھٹنوں پر رکھا اور اپنی حسرتوں پر رونا شروع کیا اچانک انہیں خیال آیا کہ جس وقت بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا آخری وقت تھا اور میں نے ان کے قدموں پر سر رکھا تھا تو انہوں نے اس وقت ایک تعویذ عطا فرمایا تھا اور یہ بھی فرمایا تھا کہ جب کبھی آپ کادل بہت غمگین ہو تو اِس تعویذ کو کھول کر پڑھنا ، مایوسی دور ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار