

Loading content...
جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام اسے حکمِ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام سمجھتے ہوئے مایوس ہوکر کچھ دور جا کر زمین پر بیٹھ گئے ،ادھر اُن کے پانچ بھائی نام لکھوانے حاضر ہوئے اور ان کے نام لکھ لیے گئے یہ دیکھ کر جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کا دل بہت غمگین ہوا اور وہ روتے ہوئے ایک خالی خیمے میں جابیٹھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار