

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیںکہ آپ میرے بھائی کی نشانی ہیں بلکہ آپ تواُن کی مکمل شبیہہ ہیں جس وقت بھی ہمارا دل اپنے بھائی کیلئے اداس ہوتا ہے تو ہم آپ پر ایک نگاہ کر لیتے ہیں اور ہماری تمام تراداسی دور ہو جاتی ہے اب آپ ہی بتائیں کہ شہداء کی لسٹ میں ہم آپ کا نام کیسے شامل کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار