

Loading content...
یہ جواب سن کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا بلکہ خاموشی اختیار فرمائی ، جس کی وجہ سے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے یہ محسوس کیا کہ شاید ہمارا نام شہداء کی لسٹ میں موجود ہی نہیں ہے ،اس لئے انہوں نے فوراًعرض کی کہ آقاؐ میرا نام بھی شہداء میں شامل فرمائیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار