

Loading content...
اے میرے جانثارو کل کے دن ہم نے بھی معراج شہادت پر فائز ہوناہے اور تم سب نے بھی ہمارے ساتھ اس سعادتِ عظمیٰ سے مشرف ہونا ہے اورآپ میں سے کوئی ایک بھی شہادت سے محروم نہیں رہے گا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت یہ ارشاد فرمایا تو سب نے حمد و شکر کیا ، امام علی زین العابدین علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ اس وقت شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام اپنی جگہ سے اٹھے اور عرض کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار