

Loading content...
فرماتے ہیں اے میرے گھر کے پاک افراد اور میرے شیعو، ہم آپ کو ایک بار پھر حکم دیتے ہیں کہ آپ سب رات کوناقہ بنا کر اس پر سوار ہو کریہاں سے نکل جائیں کیونکہ دشمن کو صرف ہماری ذات مطلوب ہے ، اس موقع پر پھرایک طویل خطبہ انشاء فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار