

Loading content...
خیام کے باہر کربلا کی زمین پر ایک شاہی قالین بچھایا گیا اُس قالین کے مرکزی مقام پر ایک مسند لگائی گئی، جس پر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام تکیے کا سہارا لے کر تشریف فرما تھے اور عمومی طور پر تمام اصحاب کو اور خصوصی طور پر بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کو آنے والے حالات اور شہادت کی تقسیم کے بارے میں آگاہ فرما رہے تھے … ٭ یااھلی و شیعتی اتخذوا ھذااللیل جملاً…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار