

Loading content...
بلکہ پنجاب میں بھی جو عرب النسل قبائل آباد ہیں ان میں بھی رواج ہے کہ اگر برادری کا کوئی فرد شادی میں شریک نہ ہو رہا ہو تو دولہا کو اس کے پاس بھیج دیا جاتا ہے اور دولہا کو امن وصلح کاپیامبر سمجھتے ہوئے کوئی خالی واپس نہیں لوٹاتا اور اس کے ساتھ آکر شادی میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ رواج کسی نہ کسی شکل میں پاکستان کے تمام صوبوں میں موجود ہے ، بلوچستان ہے یا سرحد ،سندھ ہے یا پنجاب ان کے تمام علاقوں میں دولہا کے ساتھ صلح کا تصور کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار