

Loading content...
اب ہم جب سوشل انتھروپالوجی (Social Anthropology) اور(Social Anthology)سوشل انتھالوجی کے حوالے سے اس رواج کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہی رواج محمد بن قاؐسم ہندوستان میں ساتھ لایا تھا بلکہ تمام عرب نژاد قبائل میں یہ رواج آج بھی موجود ہے کہ کسی خاندان میں جتنا بڑا اختلاف ہی کیوں نہ ہو اگر آج بھی دولہا سہرے پہن کر منانے چلاجائے تو کوئی انکار نہیں کرتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار