

Loading content...
اور اب آپ امت کیلئے یہ قانون بنادیں کہ اگر کسی کی شادی ہو رہی ہو تو جتنی بڑی دشمنی ہی کیوں نہ ہو اِس موقعہ پر ان کی خوشی کو غم میں تبدیل نہیں کریں گے۔ اوریہی قانون عرب میں صدیوں سے آرہا تھا۔ اِس لئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے کربلا میں اتمام حجت کیلئے پاک بھائی کی نشانی کوسہرے پہنائے تھے کہ کل یہ لوگ یہ نہ کہہ سکیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے صلح کی کوئی کوشش نہیں کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار