

Loading content...
اس کے بعد فرمایا کہ جب یہ بچہ پیدا ہوا ہو گا تو اس کے والدین کی خواہش ہوگی کہ یہ جوان ہوگا تو اس کی شادی کریں گے اس کی خوشیاں دیکھیں گے،اب اگرچہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں مگر ان کی خواہش کی تکمیل کی خاطر ہم یہ چاہتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی بچی کی قربانی دے توہم اس نابالغ بچے کی شادی کی رسومات ادا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس کے ماں باپ کی یہی تمنا تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار