

Loading content...
جناب داؤد علیہ السلام نے فوراً اس بچے کو اپنے پاس بلایا اور اسے فرمایا کہ شہر کے فلاں تاجر کو ہماری طرف سے پیغام دو اور خواستگاری کر و اور کچھ مال بھی عطا فرمایا اس بچے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے تاجر کو پیغامِ خواستگاری دیا جو اس نے قبول کر لیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار