

Loading content...
اس روایت کو عرب میں جناب دائود علیہ السلام نے رائج کیا تھا اور اس کی وجہ ایک واقعہ بنا تھا جسے قصص النادرہ اور صاحب ریاض القدس نے بھی تحریر کیاہے کہ جناب دائود علیہ السلام نے ایک یتیم بچہ پالا تھا، جس وقت وہ پانچ چھ برس کاہوا تو انہوںنے اس کی تعلیم و تربیت کا آغاز فرمایاوہ اسے درس دینے میں مصروف تھے کہ عین اُس وقت جناب عزرائیل نازل ہوئے اور عرض کی کہ جس کی تعلیم کا آپ نے آج آغاز کیا ہے اس کی موت ایک ہفتے کے بعد واقع ہوجائے گی اور یہ بچہ دنیا سے رخصت ہوجائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار