

Loading content...
دوسرا قانون یہ تھا کہ مخالف قبیلہ اگر اپنی کسی عورت کو بھیجنا تو ہین سمجھتا تو پھر کسی نوجوان کو دولہا بنا لیا جاتااوراسے سہرے پہنا کر میدان میں بھیج دیا جاتا، وہ آکر مخالفین سے کہتا کہ میں دلہا چل کر آیا ہوں آج ہماری خوشی کا موقعہ ہے آپ اسے غم میں تبدیل نہ کریں میں دولہا منت کرتا ہوں کہ ہمیں معاف کردیں یہ سن کر مخالف قبیلے والے فوراً معاف کر دیتے تھے بلکہ اس قسم کی معافی مانگنے پر وہ شادی میں شریک بھی ہوجاتے اور شادی کے اخراجات بھی وہ خود برداشت کرتے تھے …(R_455)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار