

Loading content...
پہلا قانون یہ تھا کہ کمزور قبیلہ فوراً اپنی کسی مستور کو برقع پہنا کر میدان میں بھیج دیتا اور وہ مستور آکر کہتی کہ میں ان کی عزت تمہارے پاس چل کرمعافی مانگنے کیلئے آئی ہوں ہمیں معاف کر دو، یہ سن کر مخالف قبیلہ فوراً صلح پر آمادہ ہو جاتا کہ اب تو ان کی عزت ہمارے پاس چل کر آگئی ہے اب دشمنی ختم کرو …(R_454)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار