

Loading content...
جب کوئی قبیلہ مسلسل جنگ میں تھک جاتا یا اتنا کمزور ہو جاتا کہ اس میں مزیدجنگ کرنے کی سکت نہ رہ جاتی تو اس وقت مخالف قبیلے والے اس کی اس کمزوری کو بھانپ کر ایک آخری حملہ کرتے تھے تاکہ دشمن قبیلے کی نسل ہی ختم کردی جائے ، اس نیت سے جس وقت وہ مخالف کوگھیر لیتے اور کمزور قبیلہ یہ محسوس کر لیتا کہ اب ہم ان کے ساتھ مزید نہیں لڑ سکتے اور اگر ہم لڑیں گے تو ہماری نسل ختم ہو جائے گی توایسے موقعہ پر عرب میں دو قانون تھے جن کی بنیاد پر صلح ہو سکتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار