

Loading content...
جس وقت سب کنیزیں باہر چلی گئیں تو اس میزبان خاتون نے مہمان سردار خاتون سے کہا کہ ذرا یہ نمک دانی تو مجھے اٹھا دیں ، اُس کا مقصد یہ تھا کہ جب یہ نمک مجھے اٹھا دے گی تو میں اس سے برتر ثابت ہو جائوں گی کیونکہ میں نے اس سے نوکر انیوں والا کام لے لیا ہو گا ، یہ سوچ کر اس نے جس وقت نمک مانگا تو مہمان خاتون نے اٹھ کر چلانا شروع کردیا کہ اس نے مجھے یہ کیوں کہا ہے کہ مجھے نمک اٹھا دو میں کوئی اس کی کنیز تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار