

Loading content...
یہ سوچ کر اُ س قبیلے کو دعوت دی گئی جس وقت وہ قبیلہ آگیا اور باہر دستر خوان لگ گئے تو اُس میزبان سردار عورت نے اپنی کنیزوں سے کہاکہ جس وقت مہمان سردار عورت میرے خیمے میں کھانا کھانے کیلئے بیٹھے تو تم نمک دانی اس کے قریب رکھ کر آہستہ سے باہر نکل جانا ، اس کی کنیزوں نے اس کے حکم کی تعمیل کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار