

Loading content...
ان دونوں سردار عورتوں کی یہ خواہش ہوتی تھی کہ وہ ایک دوسرے پر اپنی برتری ثابت کریں، دونوں عورتیں اس موقعہ کی تلاش میںرہتی تھیںایک دن ایک عورت نے یہ تجویز سوچی کہ اپنے شریک قبیلے کو دعوت دوں وہ تمام قبیلہ مع سردار جب مہمان ہوگا تو اس موقعہ پر اپنی برتری کا کوئی نہ کوئی راستہ تلاش کر لوں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار