

Loading content...
قدیم عرب کے متعلق تمام مؤرخین لکھتے ہیں کہ عرب قوم کا معاشرہ بہت بگڑا ہوا تھا ذرا سی بات پر جنگیں شروع ہوجاتی تھیں اور وہ جنگیں صدیوں تک جاری رہتی تھیں مثلاً عرب کی ایک دشمنی کا واقعہ مشہورہے کہ دو قبائل کے درمیان ایک جنگ اونٹوں کو پانی پلانے سے شروع ہوئی،ایک قبیلے والے کہتے تھے کہ پہلے ہم اپنے اونٹوں کو پانی پلائیں گے اور دوسرے قبیلے والے کہتے کہ نہیں ہم پانی پہلے پلائیں گے ، یہاں سے لڑائی شروع ہوئی جو پورے چا ر سو سال تک جاری رہی دونوں طرف سے ہزاروں لوگ مارے گئے اسی لئے عرب میں ناقہ بصوص اور براجن کتیہ مشہور تھی کیونکہ اس کی وجہ سے طویل جنگیں ہوئی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار