

Loading content...
اسی طرح آج کوئی سیج پر اپنی غلیظ ذہنی گندگی اچھالتا ہے تو یہ گندگی اس کے منہ پر پڑے گی، ہمیں ایک اچھی چیز کو نہیں چھوڑنا چاہیے ،کیونکہ اگر گندی ذہنیت سے دیکھا جائے تو ہر اچھی چیز کی ایک بدترین تصویر بنائی جا سکتی ہے مگر یہ دشمنانہ سوچ تو ہو سکتی ہے کوئی شیعہ یا عقیدت مند ایسی گندی باتیں سوچ ہی نہیں سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار