

Loading content...
ایسے نفسیاتی حربوں کو آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں جیسا کہ ایک صاحب نے جوش ملیح آبادی کے سامنے نماز کے رکوع و سجود کی ایسی قبیح تصویر بنائی تھی کہ انہوں نے پھر پوری زندگی نماز نہ پڑھی اور کہتے تھے کہ عبادت کا یہ انداز غیر شریفا نہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار