

Loading content...
اس پر اس نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو میں نے گذارش کی بھائی جو سچائی ہو وہ کسی کی ذاتی جاگیر یا پراپرٹی نہیں ہوتی، کسی مذہب کی ملکیت نہیں ہوتی، اس لئے رونے پر نجات کا تصور صرف اسلام میں نہیں بلکہ سارے مذاہب میں موجود ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار