

Loading content...
شادی کی روایت کے اجزا کو میں اپنی مجلس میں بیان کروں گا یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ ہمارے متقدمین روضہ خوان بعض چیزوں کو اعتباراً بیان کرتے تھے جیسا کہ زخموں کو سہروں کے پھول کہتے تھے خون آلود سرخ زمین کو سیج کہتے تھے خون کو مہندی سے تشبیہ دیتے تھے سنگباری کو دولہا پر نثار موتی نچھاور کرنا بیان فرماتے تھے تو اعتبارات کو کسی عالم نے کبھی بھی حرام نہیں کہا ہے یہ ایک طرح کا کنایہ، استعارہ، تشبیہ، اعتبار ہے جو حسن کلام و بیان ہوتا ہے اور یہ محاسن کلام میں شامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار