

Loading content...
اسی طرح واقعہئِ کربلا سے قبل اس تاریخ کو شادی کرنے کی منع نہیں تھی اور شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے بھی یہ شادی کی تھی تو واقعہ ہونے سے پہلے کی تھی ہاں اگر واقعہئِ کربلا کے بعد کسی امام نے روز عاشور شادی کی یا کسی شہزادے کی شادی کی ہے تو پھر ان کی بات پر غور کیا جا سکتا ہے، مگر ہمارے آئمہ ہدی علیہم الصلوات والسلام کا معمول تو یہی رہا ہے کہ ایام عزا میں ہمیشہ سوگوار رہے حتیٰ کہ بعض آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام روز عاشور سر برہنہ پا برہنہ عزاداری فرماتے تھے … ان ساری باتوں سے جو بھی ثابت ہو روایت عقد کی نفی نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار