

Loading content...
یعنی ایک چیز کا حرام ہونا کلی طور پر ہوتا ہے مگر ایک چیز ایسی بھی ہوتی ہے کہ جو اصالتاً حرام نہیں ہوتی بلکہ کسی واقعہ کی وجہ سے یا کسی دوسری وجہ سے حرام ہوجاتی ہے جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ شادی کرنا اصالتاً جائز ہے لیکن ایک شخص اپنے بیٹے کی شادی کرنا چاہتا ہے اور وہ کسی سعد تاریخ کو منتخب کرتا ہے کسی معصوم کے یوم میلاد کو یا کسی دیگر سعد تاریخ کو شادی طے ہوجاتی ہے عین شادی کے روز اس کی والدہ یا والد فوت ہوجاتا ہے یا قتل ہوجاتا ہے تو وہ شادی ملتوی کر دیتا ہے اور اس پر اس وقت شادی کرنا حرام ہوجاتا ہے کیونکہ والد کی وفات یا قتل کے دن شادی کرنے سے شریعت روکتی ہے یہ حرمت واقعیتی ہے نہ کہ واقعی ہے کیونکہ شادی کرنا واقعی حرام نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار