

Loading content...
کچھ مہربانوں نے یہ فرمایا ہے کہ اگر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگر کی شادی ماہ محرم میں کی ہے تو پھر ہمارے لئے بھی سنت امام کے مطابق ماہ محرم میں شادیاں کرنا اور خصوصی طور پہ روزِ عاشور شادی کرنا جائز ہونا چاہیے تھا ، ہمارے لئے ان ایام عزا میں شادی کرنا کیوں حرام مانا جاتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار