

Loading content...
میں انہیں عرض کروں گا کہ شاہانِ صفوی و قاچار نے جو کام کئے ہیں وہ مراجع عظام کے مشورہ سے کئے ہیں اور شاہانِ صفوی بھی عرب کی روایت کو جانتے تھے اس دور کے مراجع عظام رضوان اللہ علیہم بھی قدیم عرب روایات سے کما حقہ واقف تھے اس لئے انہوں نے اجازت دی اور شاہانِ وقت نے حجلہئِ عروسی تیار کروایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار