

Loading content...
پاک و ہند کے بعض علمائے عظام کو بھی اسی طرح عالم خواب میں خود معصومین علیہ الصلوات والسلام نے اس واقعہئِ عروسی کو بیان کرنے کی تاکید فرمائی… جیسا کہ جناب مولوی ہدایت حسینؐ نجفی اور سید الواعظین سید آغا حسینؐ شاہ صاحب کے نام قابل ذکر ہیں… ایسی لاتعداد تائیدات و احکامات خود ہمارے بزرگوں کو آئمہ ھدیٰ علیہم الصلوات والسلام کی طرف سے موصول ہوئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار