

Loading content...
کثیر علماء عظام نے دیکھا ہے کہ وہ عالم خواب میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ قدس میں مشرف بہ زیارت ہوئے اور اس واقعہ کی تصدیق چاہی اور سرکار علیہ الصلوات والسلام نے اس کی خبر دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار