

Loading content...
یعنی جس نے بھی خواب میں ہماری زیارت کی ہے گویا اس نے بیداری میں زیارت کی ہے کیونکہ ابلیس اس شکل میں کبھی متشکل نہیں ہوسکتا … اور یہ حدیث متفقہ بین تشیع ہے اور اس پر امامیہ کا اتفاق ہے کہ کسی بھی معصوم علیہ الصلوات والسلام کی شکل میں کوئی غیر متشکل نہیں ہوسکتا اور ان کی زیارت عالم خواب و بیداری میں برابر ہوتی ہے اس پر ہمارے علمائے اعلام نے اپنی کتب میں کچھ ابواب بھی قائم کئے ہیں اور رؤیائے صادقہ بھی نقل کئے ہیں اور اس پر جناب ابراہیم علیہ السلام اور جناب یوسفعلیہ السلام کے خوابوں سے استدلال بھی کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار