

Loading content...
اب یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ اس مسئلہ سے متعلق جہاں دوسری دلائل و تائیدات موجود ہیں وہاں معصومین علیہم الصلوات والسلام کی طرف سے بھی اس ضمن میں ہردور میں تائیداتِ منامی بھی صادر ہوتی رہی ہیں اور کوئی بھی دور ایسا نہیں رہا ہے کہ جس میں یہ تائیدات منامی نہ ملی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار