

Loading content...
اسی طرح امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا بھی اخلاقی فریضہ یہی تھا کہ وہ بھی ایک بیوہ ماں کی چودہ سال کی آرزو کی تکمیل ضرور فرمائیں اس عقد سے جہاں ان کے دوسرے مقاصد پورے ہوئے ہیں وہاں ان کا یہ اخلاقی فریضہ بھی ادا ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار