

Loading content...
ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جہاں دیگر مناصب اعلیٰ کے مالک تھے وہاں وہ اخلاقِ انبیائعلیہم السلام کے مبلغ بھی تھے اور جناب داؤدعلیہ السلام نے ایک نابالغ یتیم بچے کی شادی صرف اس لئے کی تھی کی ایک بیوہ ماں کی آرزو کو پورا کرنا وہ اپنا اخلاقی فرض سمجھتے تھے اور ان کے اس فرض کی ادائیگی پر خالق نے مہر جواز اس صورت میں صادر فرمائی کہ اس بچے کی عمر چالیس سال بڑھا دی ]اس کی تفصیل مجلس میں موجود ہے[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار