

Loading content...
خود کربلا معلی ]عراق[ میں توخیمہئِ عروسی آج بھی موجود ہے اور اس کی ساری منتیں مہندی کی ہوتی ہیں … اور ہم آج بھی کہتے ہیں کہ جس شریف انسان کو بچی کی شادی کا مسئلہ درپیش ہو وہ مہندی کی منت مان کر تصدیق کرلے کہ منت پوری ہوتی ہے یا نہیں ہوتی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار