

Loading content...
میرے ایک دوست اپنے ہی حوالے سے فرما رہے تھے کہ ہم نے آیت اللہ محمد شیرازی سے حجلہئِ عروسی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ تو ہمارے گھر سے بھی برآمد ہوتا ہے از خانہ ما بیرون میآید… اسی طرح ایران میں تو بڑے بڑے علمائے عظام کے گھروں سے سیج ] حجلہئِ عروسی [ کی شبیہہ برآمد ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار