

Loading content...
اب ہم دیکھتے ہیں کہ یہ روایت انتہائی معروف ہے اور جو اسے رد کرتے ہیں وہ خلافِ معروف کا ارتکاب کرتے ہیں کیونکہ آج دنیا کے جس گوشے میں بھی شیعہ عزاداری کرتے ہیں وہاں اس شہزادے کی شادی و عقد کا ذکر خصوصی طور پر ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار