(معروف عام کا حوالہ ) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 546 - Jamanshah
نثر (Prose)
پانچویں مرحلے میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ زیر بحث روایت معروف عام کے خلاف تو نہیں ہے؟ کیونکہ شرعاً اور مذہباً امر بالمعروف کا حکم ہے یعنی جو معروف ہو روایت کو اس کے خلاف نہیں ہونا چاہیے ۔