

Loading content...
اس حوالے سے آج تک اس پر کسی نے کوئی اعتراض لاگو کیا ہی نہیں کیونکہ دخترکی شادی بھتیجے سے کرنا کسی کے خلاف شان نہیں ہوتا جبکہ بھتیجا بھی سعادت مند نیک اور جانثار ہو اور اس کے دوسرے بھائی پہلے بھی اس شرف سے مشرف ہوں تو پھر شان و عظمت کے خلاف تصور کرنا بھی درست نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار