

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ وصیت پر اعتراض تو سراسر جاہلیت و کفر ہے کہ جب امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمادیا تو کسی کو پوچھنے کا بھی حق نہیں ہے کہ آپ نے کس حوالے سے فرمایا ہے کیونکہ یہ رویہ تو فدک کے کیس جیسا ہے کہ وہاں بھی شریعت کے نام پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا کہ گواہ پیش کریں، گواہ پیش ہوئے تو کہا نساب پورا نہیں ہے ، جب نساب پورا ہوگیا تو کہا بیٹوں کی گواہی والدہ کے حق میں قابل قبول نہیں ہے یہ صرف ڈاکہ ڈالنے کے بہانے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار