

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جس وصیت کا ذکر فرمایا ہے ممکن ہے اس کے گواہ موجود ہوں اور ناقلِ روایت کو معلوم نہ ہوں … سوچا جائے تو کسی صورت میں وصیت پر اعتراض جائز نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار