

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ انہوں نے چونکہ ویسے بھی مراسم عزاداری کو ختم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہواہے اس لئے ان سے تو ہماری بات ہی نہیں ہے ہاں جو لوگ حقیقت پسند ہیں ان سے گذارش کروں گا کہ جو قوانین عام لوگوں کیلئے ہوتے ہیں اس میں استثناء ضرور ہوتا ہے جیسا کہ عام عدالت میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے مگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ اصحاب کرام کو گواہی کا مکمل نساب قرار دیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار