

Loading content...
انہوں نے لکھا ہے کہ شرعی وصیت کا کلام اِلٰہی میں ایک مخصوص طریقہ مذکور ہے کہ دو گواہوں کے سامنے وصیت کی جائے اور یہ کیسی وصیت ہے کہ جس کا کسی کو علم تک نہ تھا صرف امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ہی کو بغیر گواہوں کے وصیت کردی گئی جو شرعی وصیت کے قوانین پر پوری نہیں اترتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار