

Loading content...
الحمد اللہ آج تک اس پر کسی نے کوئی شرعی اعتراض وارد نہیں کیا ہاں جن لوگوں نے شرعی حوالہ سے بات کی ہے تو انہوں نے مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی وصیت پر شریعت کے حوالہ سے اعتراض کیا ہے میں ان کا نام نہیں لوں گا انہوں نے اپنی کتاب میں وصیت والی روایت پر اس انداز سے تنقید کی ہے جس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ انہیں عزاداری کے خلاف ہائر کیا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار