

Loading content...
کچھ فاضل علمائے متقدمین نے ان کا سن مبارک سولہ سال بھی لکھا ہے ۔ طبری نے سن مبارک دس سال لکھا ہے ،ابو مخنف نے 14 سال لکھا ہے ، صرف علامہ مجلسی نے لکھا ہے کہ وہ بالغ نہ تھے ۔ چونکہ ہم بتا چکے ہیں کہ امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام کی شادی گیارہ سال میں ہوئی تھی اس لئے انہیں لاکھ کمسن ثابت کیا جائے ان سے کمسن ثابت نہ ہوں گے جب ایک واقعہ ان کے خاندان کا موجود ہے تو پھر اس اعتراض کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار