

Loading content...
یعنی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں لفظ غلام کا استعمال ہوا ہے جو کہ ایک کامل جوان کیلئے استعمال ہوتا ہے جیسا کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں ٭فقد برز الیھم الغلام کا جملہ استعما ل ہوا ہے اور اسی سے کچھ فاضل علماء نے انہیں بیس سال سے زیادہ عمر کا ثابت کرنے کی کوشش بھی کی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار