

Loading content...
دوستو! حقیقت یہ ہے کہ ہمارے بعض کم بین لوگ واقعہئِ کربلا میں شہزادہ کو ایک انتہائی کمسن اور نفیس و نازک بچہ ثابت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ حقیقتاً ایسا نہیں تھا بلکہ ارزق شامی ملعون کے بیٹے سے جنگ میں ان کی جسمانی پختگی کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ جب آپ نے اس کے تنومند جوان بیٹے کو بالوں سے پکڑ کر ایک ہاتھ میں اٹھالیا اور پھر اسے اس انداز میں زمین پر دے مارا کہ اس کی کوئی ہڈی سلامت نہ رہی تو یہ کام کوئی کمسن بچہ نہیں کر سکتا جیسا کہ تاریخ و مقاتل کے یہ الفاظ گواہ ہیں… ٭فرفعہ و ضربہ علی الارض بحیث لم یبق لہ عظم الا ان کسر…(ریاض القدس48/2 )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار